-
فارسی بطور اساسی کدام زبانی است؟
آریایی
سندھی
دراوری
ازینھا ھیچ نیست
بنیادی طور پر فارسی آریائی زبان ہے۔
Show Answer
Answer: A Explanation: -
ورود آریا در ایران کی آغاز شد؟
۲۰۰ ق م
۳۰۰ ھ ق
۴۰۰۰ ق م
۳۱۵ ھ ق
ایران میں آریاؤں کا داخلہ ۴۰۰۰ ق م میں شروع ہوا۔ فارسی کی مختصر ترین تاریخ میں ۱۳۰۰ ق م لکھا ہوا ہے، لیکن ادب نامۂ ایران سمیت دیگر مستند کتابوں میں تقریباً ۴۰۰۰ ق م لکھا ہوا ہے۔
Show Answer
Answer: C Explanation: -
ذکر دو قبیلۂ آریایی در ایران نخستین بار در کتبۂ کدام پادشاہ یافتہ می شود؟
- زرتشت
- شلم نصر
- کیومرث
- سکندر یونانی
- ایران میں مقیم دو آریائی قبیلوں کا ذکر پہلی بار بادشاہ شلم نصر کے کتبے میں ملتا ہے۔
Show Answer
Answer: B Explanation: -
قبیلۂ ماد بود:
- درواری
- پارسی
- روسی
- آریایی
- ماد قبیلہ آریائی قبیلہ تھا۔
Show Answer
Answer: D Explanation: -
نخستین بار کدام دو قبیلہ در ایران وارد شدند؟
- ماد و ھخامنشی
- زرتشتی و نصرانی
- ماد و پارس
- ازینھا ھیچ نیست
- پہلی بار ایران میں دو آریائی قبیلے داخل ہوئے جنہیں ماد اور پارس کہا جاتا ہے۔
Show Answer
Answer: C Explanation: -
کدام خانوادہ نخستین بار در ایران سلطنتِ آریایی قایم کرد؟
- ماد
- پارس
- غزنوی
- سلجوقی
- ماد خاندان نے سب سے پہلے ایران میں آریائی حکومت قائم کی۔
Show Answer
Answer: A Explanation: -
پایتخت ماد، شھر امروز ایران بود:
تھران
مشھد
ھمدان
تبریز
ماد کا پایہ تخت ایران کا موجود شہر ہمدان تھا۔
Show Answer
Answer: C Explanation: -
باشندگان قدیم ایران از کدام نسل تعلق داشتہ بودند؟
- آریایی
- افغان
- ترک
- ازینھا ھیچ نیست
- ایران کے قدیم باشندے آریائی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔
Show Answer
Answer: A Explanation: -
آریا از کجا در سرزمین ایران وارد شدند؟
- از افغانستان
- از بابل
- از روس جنوبی
- از شبہ قارہ
- آریا جنوبی روس سے ایران کی سرزمین میں داخل ہوئے۔
Show Answer
Answer: C Explanation: -
یک گروہ آریا در کدام ناحیۂ شمالی ایران آباد شد؟
- مازندران
- میدیا
- نینوا
- ازینھا ھیچ نیست
- آریاؤں کا ایک گروہ شمالی ایران کےعلاقے میڈیا میں آباد ہوا۔
Show Answer
Answer: B Explanation: